وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہزاروں اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مختلف کیڈرز کے تقریباً 2 ہزار اساتذہ کو غیر حاضری پر برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ یہ فیصلہ سی ایم بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے اجلاس کے دوران کیا گیا، جس میں اساتذہ کی غیر حاضری، غیر فعال تعلیمی اداروں او...